’چور گھر میں پھنس گیا، مدد کیلئے پولیس کو بلا لیا‘

’چور گھر میں پھنس گیا، مدد کیلئے پولیس کو بلا لیا‘

دنیا بھر میں کچھ ایسی خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں جو سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتی ہیں، اسی طرح کی ایک خبر برطانیہ سے آئی ہے جہاں پر ایک چور کو اس وقت پولیس سے مدد مانگنا پڑ گئی جب وہ چوری کی واردات کے بعد فرارکے دوران گھر کی کھڑکی میں پھنس مزید پڑھیں

ریاضی کا 50 سال پرانا سوال فالتو وقت میں حل کر کے طالبہ نے سب کو حیران کر دیا

ریاضی کا 50 سال پرانا سوال فالتو وقت میں حل کر کے طالبہ نے سب کو حیران کر دیا

امریکا میں پی ایچ ڈی کی طالبہ نے ریاضی کا 50 سال پرانا ایک سوال اپنے فالتو وقت میں ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں حل کر دیا ہے۔ لیزا پکاریلو نامی طالبہ یونیورسٹی آف ٹیکساس میں اپنے مقالے پر کام کر رہی تھیں جب انھوں نے کانوے ناٹ یا کانوے گانٹھ کا مسئلہ مزید پڑھیں

’’دنیا کا پہلا ڈرائیو تھرو بھوت بنگلا، بھوت سماجی فاصلہ رکھ کر ڈرائیں گے‘‘

’’دنیا کا پہلا ڈرائیو تھرو بھوت بنگلا، بھوت سماجی فاصلہ رکھ کر ڈرائیں گے‘‘

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کے بے شمار معاملات تبدیل ہو چکے ہیں جس میں اب لوگ باہر نکلتے ہوئے احتیاط کرنے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے سے دوری اختیار کرتے ہیں۔ کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں ریسٹورینٹ میں بھی تبدیلیاں کی گئیں جبکہ بالکونی کانسرٹس، ڈرائیو تھرو سنیما اور شادیوں مزید پڑھیں

ہسپانوی شہری کا 297 گھنٹے سائیکل چلا کر عالمی ریکارڈ

ہسپانوی شہری کا 297 گھنٹے سائیکل چلا کر عالمی ریکارڈ

سپین میں ایک ریسٹورنٹ کے مالک نے لگاتار 297 گھنٹے ورزش میں استعمال کی جانے والی سٹیشنری سائیکل چلا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہسپانوی شہری نے 297 گھنٹے سائیکل چلا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا، بین مائلز نے ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر سٹیشنری بائیک (جسے عام مزید پڑھیں

طیاروں سے ماحول دشمن بخارات روکنے کا جدید نظام

طیاروں سے ماحول دشمن بخارات روکنے کا جدید نظام

پاکستانی خاتون سائنسدان ڈاکٹر سارہ قریشی نے مسافرجیٹ طیاروں کیلئے ایک ایسا نظام بنایا ہے جو طیاروں کو ماحول دوست بنا سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر سارہ قریشی کا وضع کردہ نظام ہوائی جہازوں سے خارج ہونے والے آبی بخارات کو فضا میں داخل نہیں ہونے دیتا اور انہیں پانی بنا کر طیارے مزید پڑھیں

دائرے کی شکل میں کھودی گئیں قدیم خندقیں دریافت

دائرے کی شکل میں کھودی گئیں قدیم خندقیں دریافت

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے برطانیہ میں سٹون ہینج کے قریب ہزاروں سال پرانی خندقیں دریافت کی ہیں جو ایک دائرے کی شکل میں کھودی گئی تھیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تحقیق سے معلوم ہوا کہ پانچ میٹر گہری اور دس میٹر چوڑی خندقوں کا 1.2 میل طویل دائرہ بنایا گیا تھا۔ ٹیسٹنگ سے پتا چلا مزید پڑھیں

قوت گویائی سے محروم خاتون نے ٹھیک ہونے کے بعد 5 زبانوں کے لہجوں پر پر عبور حاصل کر لیا

قوت گویائی سے محروم خاتون نے ٹھیک ہونے کے بعد 5 زبانوں کے لہجوں پر پر عبور حاصل کر لیا

بولنے کی طاقت سے محروم ہونے والی خاتون نے ٹھیک ہونے کے بعد قدرتی طور پر پانچ زبانوں کے لہجوں پر عبور حاصل کرلیا، ڈاکٹرز بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اچانک قوت گویائی سے محروم ہونے والی خاتون کئی ماہ بعد بولنے لگی لیکن اس کی قوت گویائی کی واپسی کوئی مزید پڑھیں

25 منزلہ سونے سے بنا ہوا ہوٹل، ہر چیز کا رنگ سنہری

25 منزلہ سونے سے بنا ہوا ہوٹل، ہر چیز کا رنگ سنہری

ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی میں دنیا کا پہلا سونے کا ہوٹل تعمیر کیا گیا ہے جو 25 منزلوں پر مشتمل ہے، اس پُر تعیش ہوٹل میں گولڈ پلیٹڈ ٹائلز کا استعمال ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلے سونے کا ذکر صرف زیورات کی حد تک محدود تھا لیکن اب یہ در و دیوار مزید پڑھیں

سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں سرد رہنے والا کپڑا تیار

سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں سرد رہنے والا کپڑا تیار

یونیورسٹی آف مانچسٹر کے سائنسدانوں نے سمارٹ کپڑا بنایا ہے جو درجہ حرارت کے لحاظ سے خود کو ٹھنڈا یا گرم رکھتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اگر سردی زیادہ ہو تو یہ گرم ہوجاتا ہے اور گرمیوں کی صورت میں یہ کپڑا سرد رکھ سکتا ہے، اس کی تیاری میں خاص گرافین استعمال کی مزید پڑھیں

ایک گھنٹہ، 2 ہزار 806 پش اپس، اور گنیز ریکارڈ بن گیا

ایک گھنٹہ، 2 ہزار 806 پش اپس، اور گنیز ریکارڈ بن گیا

طویل دورانیہ تک ہزاروں بار پُش اَپس لگانا اور عالمی ریکارڈ بنا لینا ہر ایک کے بس کی بات نہیں تاہم آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے نوجوان جیراڈ ینگ کی مہارت کی داد دینی پڑے گی. میڈیا رپورٹ کے مطابق جیراڈ نے ایک گھنٹے کے دوران 50 نہ 100 بلکہ پورے 2,806 بار پُش اَپس مزید پڑھیں