ڈیرہ غازی خان میں پولیس تشدد سے ملزم کی ہلاکت، وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

ڈیرہ غازی خان میں پولیس تشدد سے ملزم کی ہلاکت، وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان میں پولیس تشدد سے زیر حراست ملزم کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا آر پی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے 48 گھنٹے میں رپورٹ مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز کے علاقے مورو میں شادی شدہ خاتون کو قتل کر دیا گیا

نوشہرو فیروز کے علاقے مورو میں شادی شدہ خاتون کو قتل کر دیا گیا

صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کے علاقے مورو میں شادی شدہ عورت کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کے علاقے مورو کے قریب گاؤں سائو ڈھورو میں شادی شدہ عورت کریماں کو پسٹل کی گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ خاتون کے سسر نے الزام لگاتے مزید پڑھیں

ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوان گولی چل جانے سے ہلاک

ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوان گولی چل جانے سے ہلاک

سچل میں باپ کی پستول سے ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوان اتفاقی گولی چل جانے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سچل کے علاقے سکندر گوٹھ میں قائم گھر کے اندر فائرنگ کے پراسرار واقعہ میں 17 سالہ تنویر ولد غلام مرتضیٰ جاں بحق ہو گیا، جس کی لاش قریبی نجی مزید پڑھیں

کراچی میں کم سن بچوں کیساتھ غیرانسانی سلوک پر کیس کی سماعت، ایدھی ہوم بھجوانے کا حکم

کراچی میں کم سن بچوں کیساتھ غیرانسانی سلوک پر کیس کی سماعت، ایدھی ہوم بھجوانے کا حکم

کراچی کی مقامی عدالت میں گلبرگ میں دو بچوں کیساتھ غیرانسانی سلوک پر کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے دونوں بچوں کو ایدھی ہومز بھیجنے کا حکم دے دیا۔ سٹی کورٹ میں سوتیلی ماں کی جانب سے بچوں پر تشدد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے ماں اور دونوں بچوں کو عدالت میں مزید پڑھیں

پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر دو خودکشیاں، پولیس کا گیم پر پابندی لگوانے کا فیصلہ

پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر دو خودکشیاں، پولیس کا گیم پر پابندی لگوانے کا فیصلہ

آن لائن گیم پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر 2 خودکشیوں کے بعد لاہور پولیس نے گیم پر پابندی لگوانے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کا کہنا ہے کہ پب جی بند کرانے کے لئے پی ٹی اے اور ایف آئی اے کو خط لکھا جائے گا۔ ڈی آئی مزید پڑھیں

راولپنڈی: نرسنگ سٹوڈنٹ کی پراسرار موت، تفتیش کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل

راولپنڈی: نرسنگ سٹوڈنٹ کی پراسرار موت، تفتیش کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل

راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں نرسنگ سٹوڈنٹ کی پرسرار موت کے بعد انتظامیہ نے تفتیش کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال میں نرسنگ تھرڈ ائیر سٹوڈنٹ کی کی پرسرار موت پر ہسپتال انتظامیہ کی مبینہ غفلت پر ہسپتال انتظامیہ نے سٹوڈنٹ سمعیہ کی موت پر 3 رکنی انکوائری مزید پڑھیں

کراچی: خاتون کو ہراساں کرنے والے دو ملزمان گرفتار

کراچی: خاتون کو ہراساں کرنے والے دو ملزمان گرفتار

کراچی میں پولیس نے خاتون کو ہراساں کرنے والے دوملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے نواحی علاقے عیسیٰ نگری میں واقع فلیٹس میں خاتون نے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی۔ ملزمان نے دوستی نہ کرنے پر خاتون کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں ،پولیس کو درخواست دینے مزید پڑھیں

فیصل آباد: سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر انوکھی سزا، پولیس نے نوجوانوں سے پش اپس لگوائے

فیصل آبادمیں سمارٹ لاک کی خلاف ورزی کرنے والوں کو انوکھی سزا،پولیس نے خلاف ورزی کرنے والے نوجوانوں سے پش اپس اور اپس اینڈ ڈاوّن لگوائے فیصل آباد میں کورونا وائرس کے پیش نظر ہاٹ سپاٹ علاقوں میں لاک ڈاوّن کر دیا گیا تھا گھنٹہ گھر کے آٹھوں بازاروں کو بھی بند کر دیا گیا مزید پڑھیں

کراچی میں ایم کیو ایم لندن کے تین کارندے گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

نیو کراچی میں پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کر کے ایم کیو ایم لندن کے تین کارندوں کو گرفتار کر کے اسلحہ و دستی بم برآمد کر لیا گیا۔ نیو کراچی پولیس نے حساس ادارے کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے دوران 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق مزید پڑھیں

کھپرو میں سندھ رینجرز کا ایکشن، غیرملکی گٹکے کی بڑی مقدار سمگل کرنے کی کوشش ناکام

کھپرو میں سندھ رینجرز کا ایکشن، غیرملکی گٹکے کی بڑی مقدار سمگل کرنے کی کوشش ناکام

سندھ رینجرز اور کسٹم حکام نے ضلع کھپرو کے علاقے ہتھنگو میں غیرملکی گٹکے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، ضبط شدہ مال کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز اور کسٹم حکام نے ضلع کھپرو کے علاقے ہتھنگو میں مشترکہ کارروائی کی، ایک ٹرک کے ذریعے غیرملکی مزید پڑھیں