سرکاری و نجی ہسپتالوں میں پی سی آر ٹیسٹ کی فیس 5500 روپے مقرر

سرکاری و نجی ہسپتالوں میں پی سی آر ٹیسٹ کی فیس 5500 روپے مقرر

اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت کے نجی و سرکاری ہسپتالوں کیلئے پی سی آر ٹیسٹ ریٹ مقرر کردیئے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی ڈاکٹر سید علی حسن نقوی کے احکامات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تمام نجی و سرکاری ہسپتالوں اور لیبارٹریز میں پی سی آر ٹیسٹ مزید پڑھیں

چین: کورونا کی متوقع ویکسین کی انسانی آزمائش کی اجازت

چین: کورونا کی متوقع ویکسین کی انسانی آزمائش کی اجازت

چینی حکام نے نوول کورونا وائرس کی متوقع ویکسین کی انسانی آزمائش کی منظوری دیدی۔ یہ بات چینی اکیڈمی آف سائنسز کے تحت کام کرنیوالے مائیکرو بائیولوجی انسٹیٹیوٹ نے ایک بیان میں کہی۔ ویکسین کے مرکزی تیار کنندہ انسٹیٹیوٹ کے مطابق قومی طبی مصنوعات انتظامیہ نے 19 جون کو نوتشکیل شدہ پروٹین ویکسین کا طبی مزید پڑھیں

گرم موسم اشیاء کی سطح پر کورونا وائرس کی زندگی مختصر کرتا ہے: طبی تحقیق

گرم موسم اشیاء کی سطح پر کورونا وائرس کی زندگی مختصر کرتا ہے: طبی تحقیق

ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گرم موسم اشیاء کی سطح پر کورونا وائرس کی زندگی مختصر کرتا ہے۔ نئے کورونا وائرس کی وبا سرد موسم میں پھیلنا شروع ہوئی تھی اور کچھ حلقوں بشمول امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خیال تھا کہ درجہ حرارت گرم ہونے پر یہ بیماری فلو مزید پڑھیں

کورونا علاج: ریمڈیسویر انجکشن کی قیمت 10 ہزار 873 روپے مقرر

کورونا علاج: ریمڈیسویر انجکشن کی قیمت 10 ہزار 873 روپے مقرر

ڈرگ پرائس کمیٹی نے کورونا کے علاج میں استعمال ہونے والے ریمڈیسویر انجکشن کی قیمت کے احکامات جاری کر دیئے۔ ڈرگ پرائس پالیسی کے جاری کردہ احکامات کے مطابق 100 ایم ایل ریمڈیسویر دونوں اقسام کے محلول اور پاؤڈر کی قیمت 10873 روپے مقرر کی گئی ہے۔ انجکشن پاکستان میں تیاری یا درآمد کی صورت مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بڑھتے کورونا کیسز کے باعث آکسیجن کی قیمتوں میں اضافہ

خیبرپختونخوا میں بڑھتے کورونا کیسز کے باعث آکسیجن کی قیمتوں میں اضافہ

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور اموات کے باعث آکسیجن کی مانگ میں اضافہ ہو گیا، پشاور کی مارکیٹوں میں آکسیجن کی قیمتوں میں اضافے سمیت بحران کے خدشات بھی پیدا ہو گئے۔ خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، آئے روز مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، مزید پڑھیں

کورونا وائرس کچھ مریضوں کی حرکت قلب بھی بند کردیتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشاف

کورونا وائرس کچھ مریضوں کی حرکت قلب بھی بند کردیتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشاف

امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس اپنے کچھ شکاروں کی حرکت قلب بھی بند کردیتا ہے۔ کورونا وائرس کی وبا کو اب کئی ماہ ہوچکے ہیں مگر اب بھی طبی ماہرین اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی اہم علامات بشمول خشک کھاانسی، بخار اور سانس مزید پڑھیں

نشتر ہسپتال ملتان میں کورونا مریضوں کیلئے صرف 10 وینٹی لیٹرز، ڈاکٹروں کا اضافے کا مطالبہ

نشتر ہسپتال ملتان میں کورونا مریضوں کیلئے صرف 10 وینٹی لیٹرز، ڈاکٹروں کا اضافے کا مطالبہ

نشتر ہسپتال ملتان میں کورونا کا شکار مریضوں کیلئے صرف 10 وینٹی لیٹرز مختص کیے گئے ہیں، مریضوں کی تعداد بڑھنے پر ڈاکٹروں نے وینٹی لیٹرز مشینیں بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ ملتان میں کورونا وائرس پھیلنے کے باعث تین مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کیا گیا ہے، اسی لیے نشتر ہسپتال میں برن یونٹ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے دوران عالمی قیادت کا بحران خود وبا سے بڑا چیلنج ہے: عالمی ادارہ صحت

کورونا وائرس کے دوران عالمی قیادت کا بحران خود وبا سے بڑا چیلنج ہے: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا کے دوران عالمی قیادت کا بحران خود وبا سے بڑا چیلنج ہے۔ دبئی میں” ورلڈ گورنمنٹ سمٹ” سے ویڈیو لنک کے ذریعہ خطاب میں ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا تھا کہ عالمی قیادت کے بحران اوروبا کو سیاسی رنگ دینے مزید پڑھیں

کورونا کیخلاف موثر قرار دی گئی ڈیکسامیتھازون مارکیٹ سے غائب، شہری خوار

کورونا کیخلاف موثر قرار دی گئی ڈیکسامیتھازون مارکیٹ سے غائب، شہری خوار

برطانوی تحقیق میں دوائی ڈیکسامیتھازون کو کورونا کے خلاف موثر قرار دیا گیا ہے جس کے ساتھ ہی منافع خوروں نے دوائی مارکیٹ سے غائب کر دی جس کی تلاش میں شہری مارے مارے پھر رہے ہیں۔ کورونا وباء میں بھی انسانیت کے دشمن، منافع خور سرگرم ہیں۔ پوری دنیا کورونا کے نرغے ہے اور مزید پڑھیں

بھارت: کورونا وائرس کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، سیکرٹری دفاع بھی وباء کا شکار

بھارت: کورونا وائرس کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، سیکرٹری دفاع بھی وباء کا شکار

بھارتی سیکرٹری دفاع اجے کمار کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں جس کے بعد ڈیفنس اسٹیبلشمنٹ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔جبکہ بھارت کے وباء سے متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سب سے زیادہ متاثرہ یورپی ممالک اٹلی، برطانیہ اور سپین کو جلد ہی پیچھے چھوڑ جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں