ایٹمی معاہدے سے علیحدگی پر امریکا معافی مانگ لے مذاکرات کیلئے تیار ہیں: ایرانی صدر

ایٹمی معاہدے سے علیحدگی پر امریکا معافی مانگ لے مذاکرات کیلئے تیار ہیں: ایرانی صدر

یرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ امریکا اگرایٹمی معاہدے سے علیحدگی پر معافی مانگ لے تو ایران مذاکرات کے لئے تیار ہے عوام سے خطا ب کے دوران حسن روحانی نے امریکی صدرکی مذاکرات کی پیش کش کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ،، امریکا 2015کے جوہری معاہدے سے علیحدگی پر معافی مانگے۔ انہوں مزید پڑھیں

بھارت میں چینی شہری غیر محفوظ، اپنا کاروبار بند کر دیا

بھارت میں چینی شہری غیر محفوظ، اپنا کاروبار بند کر دیا

بھارت میں مقیم کچھ چینی باشندوں کا کہنا ہے کہ ان کا باہر بھارتی پبلک میں جانا غیر محفوظ ہے اور انہوں نے بائیکاٹ کے دوران اپنی دکانیں بند کردی ہیں جس میں چین مخالف دیواری اشتہارات اور چینی جھنڈوں کو جلانا شامل ہے۔ چین کی سرکاری خبر رساں ادارے گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

لداخ کشیدگی، تمام ذمہ داری بھارت پر عائد ہوتی ہے: ترجمان چینی وزارتِ دفاع

لداخ کشیدگی، تمام ذمہ داری بھارت پر عائد ہوتی ہے: ترجمان چینی وزارتِ دفاع

چینی وزارت دفاع کے ترجمان وو چیانگ کا کہنا ہے کہ لداخ کے معاملے پر ہونے والی کشیدگی کی تمام ذمہ داری بھارت پر عائد ہوتی ہے۔ ہماری افواج نے موثر انداز سے چین کی قومی سالمیت کا دفاع کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

سعودی شہریوں کو نیوم میں مفت پلاٹ ملیں گے

سعودی شہریوں کو نیوم میں مفت پلاٹ ملیں گے

سعودی عرب کے ساحلی علاقے میں معاوضے کے اہل شہریوں کو مملکت کے جدید سہولتوں سے مزیّن نئے شہری منصوبے نیوم میں مفت پلاٹ ملیں گے۔ سعودی پریس ایجنسی ( ایس پی اے) کے مطابق تبوک کے امیر شہزادہ فہد بن سلطان نے نیوم کے مکینوں کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لیے معاشی پیکج مزید پڑھیں

کورونا کے سبب امریکی شہریوں کے یورپ آنے پر پابندی کا مسودہ تیار

کورونا کے سبب امریکی شہریوں کے یورپ آنے پر پابندی کا مسودہ تیار

یورپی یونین نے کورونا وبا کے سبب امریکی شہریوں کے یورپ آنے پر پابندی کا مسودہ تیار کر لیا، پابندی کے اطلاق کا حتمی فیصلہ یکم جولائی تک کرلیا جائے گا۔ یورپی حکام کا خیال ہے کہ امریکا کورونا وبا کو پھیلنے سے روکنے میں تاحال ناکام رہا ہے، مسودے کے مطابق امریکا کے ساتھ مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود جان بولٹن کی کتاب مارکیٹ میں آ گئی

صدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود جان بولٹن کی کتاب مارکیٹ میں آ گئی

صدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود سابق مشیر جان بولٹن کی کتاب مارکیٹ میں آ گئی ہے جس میں‌ امریکی صدر سے متعلق منفی تاثرات قلمبند کئے گئے ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے کتاب روکنے کے لیے دائر کی گئی درخواست مسترد ہونے کے بعد سابق مشیر کی کتاب دی روم ویئر اٹ ہیپنڈ مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کی ریاض کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

حوثی باغیوں کی ریاض کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

سعودی اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی کا کہنا ہے کہ منگل کی صبح کو حوثی باغیوں نے ریاض کو نشانہ بنانے کے لیے میزائل حملہ کرنے کی کوشش کی ہے جسے ناکام بنادیا گیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے پریس ایجنسی کے مطابق سعودی اتحادی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ملیشیا مزید پڑھیں

حج پر جانے والوں کو قرنطینہ میں رہنا ہو گا: سعودی حکومت کا اعلان

حج پر جانے والوں کو قرنطینہ میں رہنا ہو گا: سعودی حکومت کا اعلان

سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ رواں سال عازمین حج کو حج کے بعد قرنطینہ میں رہنا ہو گا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ امسال عازمین حج کو حج کے بعد ایک خاص عرصے تک گھروں میں محدود رہنا ہوگا۔ وزیرحج و عمرہ ڈاکٹر مزید پڑھیں

کورونا وبا: بھارت کا ہیلتھ کئیر سسٹم بری طرح ناکام، نیویارک ٹائمز نے بھانڈا پھوڑ دیا

کورونا وبا: بھارت کا ہیلتھ کئیر سسٹم بری طرح ناکام، نیویارک ٹائمز نے بھانڈا پھوڑ دیا

لاک ڈاؤن میں بھارت کا ہیلتھ سسٹم کورونا کے دباؤ میں آکر تباہ ہوگیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مودی سرکار کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ اخبار نے لکھا ہے کہ دلی میں حاملہ خاتون کو 15 گھنٹوں میں 8 ہسپتالوں نے داخل کرنے سے انکار کر دیا جس سے اس کی موت ہو گئی۔ امریکی مزید پڑھیں

ٹرمپ کا اپنی حکومت گرانے کی سازش ناکام بنانے کا دعوٰی، الزام ایف بی آئی پر دھر دیا

ٹرمپ کا اپنی حکومت گرانے کی سازش ناکام بنانے کا دعوٰی، الزام ایف بی آئی پر دھر دیا

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت گرانے کی سازش ہوئی جو ناکام بنا دی گئی، ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایف بی آئی کو رنگے ہاتھوں پکڑا، جیمز کومے اور ڈپٹی ڈائریکٹر مک کیب کو برے افراد قرار دے دیا۔ امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور دعویٰ، کہتے ہیں ان کی مزید پڑھیں