ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تیز، ایک دن میں ریکارڈ 4 ہزار 896 مریض

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تیز، ایک دن میں ریکارڈ 4 ہزار 896 مریض

پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 89 ہزار 249 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 68 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد ایک ہزار 838 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز کیس: فرد جرم عائد کرنے کیلئے شہباز اور حمزہ 11 جون کو طلب

رمضان شوگر ملز کیس: فرد جرم عائد کرنے کیلئے شہباز اور حمزہ 11 جون کو طلب

احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کو فرد جرم کی کاروائی کے لیے ذاتی حیثیت میں 11 جون کو طلب کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت کی۔ جیل حکام نے حمزہ شہباز کو عدالت مزید پڑھیں

چاہتے ہیں سٹیل ملز کو پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ساتھ چلائیں: حماد اظہر

چاہتے ہیں سٹیل ملز کو پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ساتھ چلائیں: حماد اظہر

حماد اظہر نے کہا چاہتے ہیں سٹیل ملز کو پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ساتھ چلائیں، قرض ری اسٹرکچرنگ کے بعد نجکاری کی جانب جائیں گے، ماضی کی دونوں اسے بحال نہ کرسکیں۔ سٹیل ملز کی نجکاری کا معاملہ سینیٹ میں پہنچ گیا۔ ارکان سینیٹ نے سٹیل ملز کی نجکاری پر سوالات کئے جس پر وزیر صعنت مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف قرارداد منظور

سینیٹ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف قرارداد منظور

سینیٹ اجلاس کے دوران مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف قرارداد منظور کی گئی ہے، عام انتخابات 2018 کی جائزہ رپورٹ اور اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدار سینیٹ اجلاس میں راجہ ظفر الحق نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ٹائیگر فورس کو مزید ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ، آج اہم خطاب کریں گے

وزیراعظم کا ٹائیگر فورس کو مزید ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ، آج اہم خطاب کریں گے

وزیراعظم نے ٹائیگر فورس کو مزید اہم ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ کرلیا، عمران خان آج رضا کاروں سے اہم خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر سے رجسٹرڈ 10 لاکھ نوجوان رضا کاروں کے لئے اہم فیصلہ کیا ہے، ٹائیگر فورس نے ماہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ملازمین اور سائلین کیلئے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے ملازمین اور سائلین کیلئے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا

حکومت کی جانب سے کورونا وبا کے دوران فیس ماسک کی پابندی کے معاملے پر سپریم کورٹ ملازمین اور سائلین کی جانب سے ماسک نہ پہننے کا سخت نوٹس لے لیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عدالت عظمی نے پرنسپل سیٹ اسلام آباد اور دیگر برانچ رجسٹریوں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا، تمام رجسٹریوں کے ملازمین مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں پارکس کھل گئے

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں پارکس کھل گئے

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں پارکس کھل گئے، شہریوں کی بڑی تعداد نے پارکوں کا رخ کرلیا تاہم بچوں کے جھولوں کے لیے بنائے گئے پلے لینڈ بند رہیں گے۔ 75 روز بعد آج سے معمول کے مطابق پارکس کھول دیئے گئے۔ ڈی جی پی ایچ اے مظفر خان نے بتایا کہ صبح مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے 740 ملازم وائرس سے متاثر، 6 دم توڑ چکے

پنجاب پولیس کے 740 ملازم وائرس سے متاثر، 6 دم توڑ چکے

پنجاب بھر میں 740 سے زائد افسران اور اہلکار کورونا سے متاثر ہیں جبکہ 6 ملازم جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر میں 20 ہزار سے زائد افسروں، اہلکاروں کی سکریننگ کی گئی، جس کے بعد 740 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی، ان میں سے 450 افراد صحت یاب مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت نے وفاق کی طرف سے میئر اسلام آباد کی معطلی نوٹیفکیشن واپس لینے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی طرف سے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران میئر کے وکیل عادل عزیز قاضی اور کاشف ملک کے مزید پڑھیں

کورونا کے باعث 339 سمندر پار پاکستانی جاں بحق: ترجمان دفتر خارجہ

کورونا کے باعث 339 سمندر پار پاکستانی جاں بحق: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث 339 سمندر پار پاکستانی جاں بحق ہو گئے، مختلف ممالک سے 92 ہزار سے زائد پاکستان واپسی کے منتظر ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ کورونا سمیت دیگر وجوہات کی بنا پر وفات پانے والے 424 پاکستانیوں کی میتیں واپس لائی گئی مزید پڑھیں