ملک بھر میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالی بڑی مارکیٹیں بند کرنیکا فیصلہ

ملک بھر میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالی بڑی مارکیٹیں بند کرنیکا فیصلہ

ملک بھر میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی بڑی مارکیٹس بند کرنے کیلئے آپریشن شروع کر دیا گیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے این سی او سی میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا غیر ذمہ داری موت کا سبب بن رہی ہے۔ مزید پڑھیں

لائبریری کو 50سال بعد کتا ب واپس کرنیوالی خاتون کا اعزاز

لائبریری کو 50سال بعد کتا ب واپس کرنیوالی خاتون کا اعزاز

امریکی خاتون ایملی کینی لوس سمز نے اپنی گھر پر کتاب’’ ڈیز اینڈ ڈیڈز‘‘ پڑی دیکھی جو ان کی والدہ نے 19 اپریل 1955 کو کیوانی لائبریری سے لی تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایملی نے 50 سال بعد کتاب واپس کر دی اور 347 ڈالر کا جرمانہ بھی ادا کیا، اس کام کی وجہ مزید پڑھیں

گلوکار سلمان احمد سارک ممالک کیلئے کوویڈ 19کے خیر سگالی سفیر نامزد

گلوکار سلمان احمد سارک ممالک کیلئے کوویڈ 19کے خیر سگالی سفیر نامزد

پاکستانی بینڈ جنون کے گلوکار سلمان احمد کو جنوبی ایشیائی تنظیم برائے علاقائی تعاون (سارک) نے صحت کے شعبے میں کوویڈ 19 کا خیر سگالی سفیر نامزد کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان میری جان اور شان ہے۔ انہوں نے کہا کورونا وائرس نے زندگی کو مکمل مزید پڑھیں

سعودی عرب میں اڑھائی ماہ بعد آج مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی

سعودی عرب میں اڑھائی ماہ بعد آج مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی

سعودی عرب میں زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئی ہے اور آج اڑھائی ماہ بعد مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔ سعودی وزارت مذہبی امور کے مطابق جامع مساجد کے علاوہ دیگر مساجد میں بھی نماز جمعہ کی ادائیگی ہو گی تاکہ ایک جگہ رش نہ بڑھے۔ نماز جمعہ کی ادائیگی میں مزید پڑھیں

جارج فلائیڈ کی ہلاکت میں ملوث 3 ملزمان کی ضمانت منظور، مظاہروں میں 10 افراد ہلاک

جارج فلائیڈ کی ہلاکت میں ملوث 3 ملزمان کی ضمانت منظور، مظاہروں میں 10 افراد ہلاک

امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر عوام میں غم وغصہ ابھی بھی پایا جاتا ہے، جارج فلائیڈ کے وکیل کا کہنا ہے نسل پرستی کی وبائی بیماری ان کی موت کا سبب بنی، سیاہ فام شہری کی یاد میں نیویارک میں بڑی تقریب منعقد کی گئی، ہلاکت میں ملوث تین ملزمان کی ضمانت مزید پڑھیں

جارج فلائیڈ کی موت نے امریکا میں منظم نسلی امتیاز کو نمایاں کیا: باراک اوباما

جارج فلائیڈ کی موت نے امریکا میں منظم نسلی امتیاز کو نمایاں کیا: باراک اوباما

سابق امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ ملک میں قتل ہونے والے سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی موت نے امریکا میں منظم نسلی امتیاز کو نمایاں کیا ہے۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار غیر نفع بخش تنظیم مائی برادرز کیپر الائنس کے ٹاؤن ہال میں ویڈیو لنک پر گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آپریشن بلیو سٹار کے 36 سال بعد بھی سکھ برادری بھارت سے جدوجہدِ آزادی میں مصروف

آپریشن بلیو سٹار کے 36 سال بعد بھی سکھ برادری بھارت سے جدوجہدِ آزادی میں مصروف

آپریشن بلیو سٹار کے نام سےبھارتی فوج کے ہاتھوں سکھوں کے قتل عام کو 36 برس بیت گئے لیکن سکھ قوم کے دل پر لگا زخم آج تک مندمل نہیں ہوسکا، دنیا بھر میں پھیلے 3 کروڑ سکھ آج بھی بھارت سے آزادی کی جدوجہد میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بدنام زمانہ آپریشن بلیو مزید پڑھیں

اسرائیلی حکومت نے مسجدالاقصیٰ کے خطیب کو چار ماہ کیلئے مسجد بدر کر دیا

اسرائیلی حکومت نے مسجدالاقصیٰ کے خطیب کو چار ماہ کیلئے مسجد بدر کر دیا

صہیونی حکومت نے خطیب مسجدالاقصیٰ شیخ عکرمہ صابری پر 4 ماہ کے لیے مسجد میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکومت نے شیخ عکرمہ کو 4 ماہ کے لیے مسجد بدر کیا ہے۔ اسرائیلی حکومت کے حکم نامے کے مطابق خطیب مسجداقصیٰ کی مسجد بدری کاحکم مزید پڑھیں

بھارت: کورونا وائرس کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، سیکرٹری دفاع بھی وباء کا شکار

بھارت: کورونا وائرس کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، سیکرٹری دفاع بھی وباء کا شکار

بھارتی سیکرٹری دفاع اجے کمار کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں جس کے بعد ڈیفنس اسٹیبلشمنٹ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔جبکہ بھارت کے وباء سے متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سب سے زیادہ متاثرہ یورپی ممالک اٹلی، برطانیہ اور سپین کو جلد ہی پیچھے چھوڑ جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی قلعہ سیف اللہ پہنچ گئے، 500 خاندانوں میں راشن تقسیم کیا

شاہد آفریدی قلعہ سیف اللہ پہنچ گئے، 500 خاندانوں میں راشن تقسیم کیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی انسانوں کو ہر طرح کی بیماریوں سے نجات دلانے کا واحد راستہ محبت ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کی فاؤنڈیشن ملک بھر میں کسی بھی وقت آفت کے دوران یا غریبوں کی مدد کے لیے ہر وقت پیش پیش رہتی ہے، پاکستان میں مزید پڑھیں