کورونا پر قابو پانے کا مشن: لاہور میں مزید 7 علاقے مکمل سیل

کورونا پر قابو پانے کا مشن: لاہور میں مزید 7 علاقے مکمل سیل

پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے اعلان کے بعد گلبرگ، ڈی ایچ اے ، ماڈل ٹاؤن، گلشن راوی، فیصل ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن اور والڈ سٹی سمیت لاہور کے 7علاقوں میں رات 12 بجے کے بعد مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔ دستاویزات کے مطابق 3 ہزار 613 مریض رپورٹ ہونے پر مذکورہ علاقوں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کورونا کو شکست دیدی، ٹیسٹ نیگٹیو آگیا

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کورونا کو شکست دیدی، ٹیسٹ نیگٹیو آگیا

وزیر ریلوے شیخ رشید نے کورونا کوشکست دے دی، شیخ رشید کا کورونا وائرس ٹیسٹ نیگٹیو آگیا۔ وزیر ریلوے جلد ہی گھرشفٹ ہو جائیں گے۔ شیخ رشید کورونا کے باعث ملٹری ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی نے کرم کیا ہے، عوام کی دعاؤں کی بدولت شفا ملی ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں

عوام نے احتیاط نہ کی تو ہسپتالوں پر بوجھ بڑھ جائے گا: وزیراعظم عمران خان

عوام نے احتیاط نہ کی تو ہسپتالوں پر بوجھ بڑھ جائے گا: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا کی پیک سے نکل جائیں گے، اگر عوام نے ایس او پیز پر عمل نہ کیا تو ہسپتالوں پر بوجھ پڑے گا، ملک میں ایس او پیز پر عملدرآمد ٹائیگر فورس نے کرایا۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کے رضا کاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا برسات مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: غاصب بھارتی فوج نے سوپور میں 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر: غاصب بھارتی فوج نے سوپور میں 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم جاری ہے، غاصب فوج نے سوپور میں 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا، بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے پی ایچ ڈی سکالر ہلال ڈار کے اہل خانہ نے سری نگر میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مقبوضہ وادی میں کشمیری نوجوانوں کا قتل عام رک نہ سکا۔ کشمیر مزید پڑھیں

150 پی آئی اے پائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنس کا انکشاف، فہرستیں طلب

150 پی آئی اے پائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنس کا انکشاف، فہرستیں طلب

پی آئی اے کے 400 میں سے 150 پائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنس کا انکشاف ہوا ہے۔ ان تمام پائلٹس کو سیفٹی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے فہرستیں طلب کر لی گئی ہیں۔ تفصیل کے مطابق حکومت نے ایسے تمام پائلٹس کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو مبینہ طور مزید پڑھیں

85 کمرشل سرکاری اداروں کی کارکردگی غیر تسلی بخش ہے: مشیر خزانہ کو بریفنگ

85 کمرشل سرکاری اداروں کی کارکردگی غیر تسلی بخش ہے: مشیر خزانہ کو بریفنگ

وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ عبد الحفیظ شیخ کو بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ 19 وفاقی وزارتوں کے زیر انتظام 85 کمرشل سرکاری ادارے کام کر رہے ہیں، تمام سرکاری اداروں کی کارکردگی غیر تسلی بخش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت سرکاری مزید پڑھیں

سینیٹ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ 10 فیصد بڑھانے کی سفارش کردی

سینیٹ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ 10 فیصد بڑھانے کی سفارش کردی

سینیٹ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 10 فیصد اضافے کی سفارش کر دی ہے۔ تفصیل کے مطابق سینیٹ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں دس فیصد اضافے کی سفارش کر دی ہے۔ اس کے علاوہ تمباکو کی فصل کو ٹیکس سے استشنی دینے، سگریٹ ٹیئر ون پر مزید پڑھیں

ٹڈی کھانے سے کورونا ختم ہو سکتا ہے: ریاض فتیانہ

ٹڈی کھانے سے کورونا ختم ہو سکتا ہے: ریاض فتیانہ

حکومتی رکن ریاض فتیانہ نے کہا ہے ٹڈی دل کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسکو کھانے سے کورونا ختم ہوسکتا ہے، حکومت ٹڈی دل کے حوالے سے سے تحقیق کروا لے اگر یہ حقیقت ہے تو قوم ٹڈی دل کا خود ہی تیا پانچا کردے گی۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کا یونیورسٹیوں کو فیس عدم ادائیگی پر طلبا کو فارغ نہ کرنیکا حکم

گورنر پنجاب کا یونیورسٹیوں کو فیس عدم ادائیگی پر طلبا کو فارغ نہ کرنیکا حکم

گورنر پنجاب نے سرکاری و پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو فیس کی عدم ادائیگی پر کسی بھی طالبعلم کو فارغ کرنے سے روک دیا، گورنر پنجاب نے یونیورسٹیوں کو عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے باقاعدہ طور پر مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا بحران سے معاشی مسائل بھی پیدا مزید پڑھیں

فواد چودھری نے بیان خود نہیں دیا، ان سے دلوایا گیا: قمر زمان کائرہ

فواد چودھری نے بیان خود نہیں دیا، ان سے دلوایا گیا: قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چودھری نے بیان خود نہیں دیا بلکہ ان سے دلوایا گیا تھا۔ قمر زمان کائرہ کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شروع کیا جس کا مقصد خواتین کو مضبوط بنانا مزید پڑھیں