اداکارہ ماہرہ خان کی ہمشکل لڑکی کے ہر طرف چرچے، دیکھنے والے حیران

اداکارہ ماہرہ خان کی ہمشکل لڑکی کے ہر طرف چرچے، دیکھنے والے حیران

پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کی ہم شکل لڑکی کی تصویریں سوشل میڈیا پر آئیں جو ہر طرف وائرل ہو گئی ہیں، ہمشکل خاتون کو پہلی نظر دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کہا جاتا ہے کہ دنیا میں ہر انسان کے کم از کم 7 ہم شکل افراد موجود ہوتے مزید پڑھیں

گلوکار ابرار الحق نے کورونا وائرس کو شکست دیدی

گلوکار ابرار الحق نے کورونا وائرس کو شکست دیدی

کورونا وائرس کا شکار ہونے والے گلوکار ابرار الحق کا ٹیسٹ منفی آ گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ الحمد اللہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے، میں نے اپنا آفس جوائن کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی مزید پڑھیں

اداکارہ حنا الطاف کی شوہر آغاعلی کیلئے محبت بھری تحریر وائرل ہو گئی

اداکارہ حنا الطاف کی شوہر آغاعلی کیلئے محبت بھری تحریر وائرل ہو گئی

مشہور اداکارہ حنا الطاف نے شادی کے ایک ماہ بعد شوہر آغا علی کے لیے ایک محبت بھری اور جذباتی تحریر لکھی جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ انسٹا گرام پر حنا الطاف نے شوہر سے متعلق ایک جذباتی تحریر لکھی۔ حنا نے لکھا مزید پڑھیں

صنم ماروی نے ’یوٹرن‘ لیتے ہوئے گلوکاری میں واپسی کا اعلان کر دیا

صنم ماروی نے ’یوٹرن‘ لیتے ہوئے گلوکاری میں واپسی کا اعلان کر دیا

ایک روز قبل گلوکاری کو خیر باد کہنے والی گلوکارہ صنم ماروی نے ’یوٹرن‘ لیتے ہوئے گلوکاری میں واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صنم ماروی کی جانب سے گلوکاری کو خیرباد کہنے کا اعلان اس وقت کیا گیا تھا جب ان کی سوتیلی بہن گلوکارہ ریشماں پروین نے ان پر شدید مزید پڑھیں

کبھی سپر سٹار بننے کی خواہش نہیں کی: ماہرہ خان

کبھی سپر سٹار بننے کی خواہش نہیں کی: ماہرہ خان

اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ جانتی تھیں کہ وہ اداکارہ بنیں گی لیکن انہوں نے کبھی بھی سپر سٹار بننے بارے نہیں سوچا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ وہ سکول میں بہت شرمیلی تھیں لیکن وہ جانتی تھیں کہ ایک دن وہ اداکاری کریں گی۔ مزید پڑھیں

محب مرزا کو بیٹی کی یاد شدت سے ستانے لگی

محب مرزا کو بیٹی کی یاد شدت سے ستانے لگی

اداکارہ محب مرزا کو اپنی بیٹی میسا مرزا کی یاد ستانے لگی جو سابقہ اہلیہ اداکارہ آمنہ شیخ سے علیحدگی کے بعد اب ماں کے ہمراہ امریکہ منتقل ہو چکی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے فادر ڈے کے موقع پر اپنی بیٹی کی پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کاش وہ یہ مزید پڑھیں

پاکستان میں ارطغرل غازی جیسا شاہکار ڈرامہ بننا چاہیے: اشنا شاہ

معروف اداکارہ اشنا شاہ کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ پاکستان میں بھی شہرہ آفاق ترکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ جیسا شاہکار ڈرامہ بنے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اداکارہ نے سوال اٹھایا تھا کہ کیا تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کی مقبولیت باقی دنیا میں بھی اتنی ہی ہے کہ جتنی پاکستان میں ہے؟ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ کے اس بیان کو منفی طور پر لیا گیا اور تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا تاہم اُشنا شاہ نے صارفین کے اس خیال کو یہ کہہ کر مسترد کیا کہ ’ارطغرل غازی‘ سے نفرت کر کے انہیں کیا ملے گا۔ انہوں نے ٹوئٹر صارف کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ اگرچہ انہوں نے ابھی تک ارطغرل ڈرامہ نہیں دیکھا لیکن وہ سمجھتی ہیں کہ یہ بہت عمدہ سیریز ہے۔ انہوں نے اسی قسم کی پروڈکشن پاکستان میں بننے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ وقت آگیا ہے کہ پاکستان میں ایسے شاہکار ڈرامے بنیں۔

معروف اداکارہ اشنا شاہ کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ پاکستان میں بھی شہرہ آفاق ترکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ جیسا شاہکار ڈرامہ بنے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اداکارہ نے سوال اٹھایا تھا کہ کیا تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کی مقبولیت باقی دنیا میں بھی اتنی ہی ہے کہ جتنی پاکستان مزید پڑھیں

گھریلو تنازعات کے بعد صنم ماروی کا گلوکاری چھوڑنے کا اعلان

گھریلو تنازعات کے بعد صنم ماروی کا گلوکاری چھوڑنے کا اعلان

معروف صوفی گلوکارہ صنم ماروی نے گھریلو تنازعات کے بعد گلوکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صنم ماروی کی جانب سے گلوکاری کو خیرباد کہنے کا اعلان اس وقت کیا گیا جب ان کی سوتیلی بہن گلوکارہ ریشماں پروین نے ان پر شدید الزامات لگاتے ہوئے ان کے خلاف پولیس میں شکایت درج مزید پڑھیں

احسن خان کی داتا دربارؒ پر حاضری، ملک و قوم کیلئے دعائیں

احسن خان کی داتا دربارؒ پر حاضری، ملک و قوم کیلئے دعائیں

اداکار احسن خان نے داتا دربارؒ پر حاضری دی اور ملک وعوام کیلئے دعا مانگی، ان کا کہنا تھا کہ صوفیا کرام کی وجہ سے خطے میں اسلام پھیلا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق احسن خان گزشتہ روز داتا دربار گئے اور چادر چڑھانے کے بعد فاتحہ خوانی کی۔ اداکار کا کہنا تھا کہ میری بچپن مزید پڑھیں

دوسروں پر انحصار کی بجائے خود پر بھروسہ زندگی بدل سکتا ہے:‌ حریم فاروق

دوسروں پر انحصار کی بجائے خود پر بھروسہ زندگی بدل سکتا ہے:‌ حریم فاروق

اداکارہ حریم فاروق نے کہا کہ ہمیں کسی پر انحصار کرنے کے بجائے خود پر بھروسہ کرنا چاہئے، ہم چاہیں تو اپنی زندگی کو خود بدل سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر ہم یہ سوچیں کوئی دوسرا ہماری زندگی میں آکر ہمارے حالات تبدیل کردے گا تو ہم خوش مزید پڑھیں