ڈائٹنگ نقصان دہ، ندا یاسر کا زیادہ پھل کھانے کا مشورہ

ڈائٹنگ نقصان دہ، ندا یاسر کا زیادہ پھل کھانے کا مشورہ

اداکارہ ندا یاسر نے کہا ہے کہ ڈائٹنگ قوت مدافعت کیلئے نقصان دہ ہے اس لئے ڈائٹنگ کرنے کا خیال دماغ سے نکال دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ندا کا کہنا تھا کہ کسی بھی بیماری سے بچنے کیلئے قوت مدافعت کا مضبوط ہونا بہت ضروری ہے۔ میں نے اور میرے شوہر یاسر حسین نے مزید پڑھیں

کیا اداکارہ مہوش حیات سیاست میں حصہ لینے جا رہی ہیں؟

کیا اداکارہ مہوش حیات سیاست میں حصہ لینے جا رہی ہیں؟

پاکستانی فلموں کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے پاکستانی سیاست میں حصہ لینے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایسے کام کی قائل ہیں جس سے لوگوں کی زندگیاں بہتر ہوں۔ حال ہی میں ایک غیر ملکی چینل کو انٹرویو میں مہوش حیات نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے اپنا مزید پڑھیں

سوشانت سنگھ کی موت کا صدمہ، بھابی چل بسیں

سوشانت سنگھ کی موت کا صدمہ، بھابی چل بسیں

بھارتی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی بھابی ان کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرسکیں اور دم توڑ دیا، دوسری طرف بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے سوشانت کی موت کو قتل قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشانت سنگھ کے گھر والے ابھی تک ان کی موت کا یقین نہیں کر پا رہے، اداکار مزید پڑھیں

’’مشکل وقت تھا، گزر گیا‘‘، ندا یاسر نے کورونا کو ہرا دیا

’’مشکل وقت تھا، گزر گیا‘‘، ندا یاسر نے کورونا کو ہرا دیا

اداکارہ و میزبان ندا یاسر کورونا وائرس سے نجات پا کر صحت یاب ہو گئیں، انہوں نے اپنے روزمرہ معمولات کے دوبارہ آغاز کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ندا یاسر نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہوں نے پیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا مزید پڑھیں

پلازمہ بیچنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کریں: گلوکار فخر عالم کا مطالبہ

پلازمہ بیچنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کریں: گلوکار فخر عالم کا مطالبہ

معروف اداکار و گلوکار فخر عالم نے اعلیٰ حکام سے پلازمہ بیچنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ ایک انٹرویو کے دوران فخر عالم کا کہنا تھا کہ ملک میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو پلازمہ عطیہ کرنے والوں سے پلازمہ مفت لے کر پلازمہ کے ضرورتمند افراد کو لاکھوں روپے میں مزید پڑھیں

ہر ایک کیساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں: اداکارہ ماہرہ خان کی مداحوں کو نصیحت

ہر ایک کیساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں: اداکارہ ماہرہ خان کی مداحوں کو نصیحت

اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے پرستاروں کو نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ایک کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں ماہرہ خان نے لکھا کہ آپ کے دل میں کسی شخص کے لیے جو بھی ہو آپ وہ سب باتیں اُس مزید پڑھیں

منصوبہ بندیاں ہماری، فیصلے سارے رب ہی کرتا ہے: حرامانی

منصوبہ بندیاں ہماری، فیصلے سارے رب ہی کرتا ہے: حرامانی

اداکارہ حرا مانی نے کہا کہ بے شک ہمارے سارے فیصلوں کا اختیار رب العزت کے پاس ہے، موجودہ وقت اپنی غلطیوں کا اعتراف اور توبہ کرنے کا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے کہا کہ ہم اپنے طور پر بہت سی منصوبہ بندیاں کرتے ہیں لیکن ہم ایک چھوٹے کام کیلئے اپنے رب مزید پڑھیں

شان بھی ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کے مداح، ماسٹر پیس قرار دے دیا

شان بھی ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کے مداح، ماسٹر پیس قرار دے دیا

اداکار شان شاہد نے ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی ‘‘ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس کی تمام اقساط دیکھ چکے ہیں، یہ ماسٹر پیس ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار شان شاہد پہلی شوبز شخصیت تھے جنہوں نے ترکی کی ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کو پی ٹی وی سے نشر کرنے کی مزید پڑھیں

سوشانت سنگھ ڈپریشن کے مریض تھے، ڈاکٹر شامل تفتیش

سوشانت سنگھ ڈپریشن کے مریض تھے، ڈاکٹر شامل تفتیش

خودکشی کرنے والے 34 سالہ بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کی پوسٹمارٹم رپورٹ آ گئی جس کے مطابق ان کی موت دم گھٹنے سے ہوئی ہے، پولیس کو ان کے گھر سے ڈپریشن کی ادویات اور ماہر نفسیات کے نسخے بھی ملے ہیں جس کی بنیاد پر ڈاکٹر کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

’لاک ڈاؤن‘ سے فریال مخدوم آؤٹ، سونیا حسین اِن

’لاک ڈاؤن‘ سے فریال مخدوم آؤٹ، سونیا حسین اِن

چند روز قبل خبر سامنے آئی تھی کہ فریال مخدوم اور گوہر رشید اپنی آنے والی فلم ‘لاک ڈاؤن’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ دونوں اداکاروں نے تصدیق کی تھی کہ فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیا گیا، تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا تھا کہ آغاز میں کس اداکار کے مناظر شوٹ کیے جا مزید پڑھیں