گلوکار سلمان احمد سارک ممالک کیلئے کوویڈ 19کے خیر سگالی سفیر نامزد

گلوکار سلمان احمد سارک ممالک کیلئے کوویڈ 19کے خیر سگالی سفیر نامزد

پاکستانی بینڈ جنون کے گلوکار سلمان احمد کو جنوبی ایشیائی تنظیم برائے علاقائی تعاون (سارک) نے صحت کے شعبے میں کوویڈ 19 کا خیر سگالی سفیر نامزد کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان میری جان اور شان ہے۔ انہوں نے کہا کورونا وائرس نے زندگی کو مکمل مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہ شییر بھی پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی مداح نکلیں

امریکی گلوکارہ شییر بھی پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی مداح نکلیں

امریکا کی مشہور گلوکارہ شییر نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں اس زمانے سے آپ کی مداح ہوں، جب آپ کرکٹ کھیلتے تھے۔ امریکی گلوکارہ شییر کی جانب سے بیان وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسلام آباد کے چڑیا گھر سے ہاتھی کو رہا کرنے کے حکم سامنے مزید پڑھیں

کورونا وائرس، مشکل وقت میں ایک دوسرے کیساتھ حسن سلوک سے پیش آنا چاہئے: سجل علی

کورونا وائرس، مشکل وقت میں ایک دوسرے کیساتھ حسن سلوک سے پیش آنا چاہئے: سجل علی

پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ وہ آج کل کتوں سے ڈرنے کے خوف پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف عمل ہیں۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ایک کتے مزید پڑھیں

جھوٹا ہوں نہ دھوکے باز، شہروز سبزواری نے ویڈیو جاری کر دی

جھوٹا ہوں نہ دھوکے باز، شہروز سبزواری نے ویڈیو جاری کر دی

اداکار شہروز سبزواری نے صدف کنول سے شادی پر تنقید کے حوالے سے ویڈیو جاری کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شہروز سبزواری کا ویڈیو میں کہنا ہے کہ صدف کے ساتھ شادی پر تنقید کرتے ہوئے انہیں ایک جھوٹا اور اپنی سابقہ بیوی سے دھوکہ کرنے والا شخص کہا گیا جو ان کے لئے مزید پڑھیں

وزیراعظم کو ہماری ضرورت ہے تو ہم حاضر ہیں: عاطف اسلم

وزیراعظم کو ہماری ضرورت ہے تو ہم حاضر ہیں: عاطف اسلم

گلوکار عاطف اسلم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔عاطف اسلم نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کورونا وائرس کی وبا سے جس طرح نمٹ رہے ہیں وہ قابل تعریف ہے ،اگروزیراعظم کو ہماری کسی قسم کی مزید پڑھیں

کرونا وائرس میں مبتلا امریکی گلوکار جوڈفی 61 برس کی عمر میں چل بسے

کرونا وائرس میں مبتلا امریکی گلوکار جوڈفی 61 برس کی عمر میں چل بسے

کرونا وائرس میں مبتلا امریکی گلوکار جوڈفی اکسٹھ سال کی عمر میں ہلاک ہوگئے، یہ امریکا میں کورنا سے شوبز کی پہلی بڑی ہلاکت ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق نوے کی دہائی کے مشہور امریکی گلوکار نے جمعے کے روز کرونا میں مبتلا ہونے کا بتایا، گلوکار کی میڈیا ٹیم نے بتایا کہ ڈفی رات مزید پڑھیں

رابی پیر زادہ نے ٹویٹر فالوورز سے غریبوں کیلئے مدد طلب کر لی

رابی پیر زادہ نے ٹویٹر فالوورز سے غریبوں کیلئے مدد طلب کر لی

اضی کی گلوکارہ رابی پیر زادہ نے ملک میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کی تعداد کے بعد ٹویٹر فالوورز سے غریبوں کیلئے مدد طلب کر لی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے رابی پیر زادہ نے لکھا کہ فیس بک، ٹویٹر اور انسٹا کو ملا کر میرے پچاس یا ساٹھ لاکھ مزید پڑھیں

حریم شاہ کی سیاسی شخصیات کیساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے سے توبہ

حریم شاہ کی سیاسی شخصیات کیساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے سے توبہ

کبھی کسی کوٹارگٹ کر کے ویڈیو نہیں بنائی، بہت اعتراضات اٹھے تو اب توبہ کر لی ہے کہ کسی سیاستدان کی عزت نفس مجروح نہیں ہونے دوں گی۔ میں کینیڈا، دبئی اور آذربا ئیجان سے ہوکر پاکستان آئی تو کورونا وائرس کے حوالے سے پریشان تھی تب تک سکون نہیں آیا جب تک ٹیسٹ رپورٹس مزید پڑھیں

ٹام ہینکس اور اہلیہ ریٹا ویلسن کرونا سے صحت یابی کے بعد ہسپتال سے فارغ

ٹام ہینکس اور اہلیہ ریٹا ویلسن کرونا سے صحت یابی کے بعد ہسپتال سے فارغ

کرونا وائرس سے متاثر امریکی اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ ریٹا ویلسن کو صحت یاب ہونے کے بعد آسٹریلیا کی ریاست کوئینز لینڈ کے ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹام ہینکس اپنی اہلیہ ریٹا ویلسن کے ہمراہ امریکی گلوکار ایلویس پریسلے کی زندگی پر بننے والی فلم کی مزید پڑھیں

فحاشی بری چیز،آئٹم سانگز کی کئی آفرز ٹھکراچکی ہوں :مایاعلی

فحاشی بری چیز،آئٹم سانگز کی کئی آفرز ٹھکراچکی ہوں :مایاعلی

اداکارہ و ماڈل مایا علی نے کہا ہے کہ فلموں اور ایوارڈ شوز میں آ ئٹم سانگز کا رحجان شوبز کا حصہ ہے، اعضا کی شاعری کوئی بری بات نہیں البتہ فحاشی بری چیز ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں اس قسم کی کئی آفرز ہوچکی ہیں جنہیں صاف انکار مزید پڑھیں