21سالہ لورنزوبرینو کارحادثے میں ہلاک

21سالہ لورنزوبرینو کارحادثے میں ہلاک

امریکی اداکار لورنزو برینو 21سال کی عمر میں کار حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ ٹی وی سیریز ’’سیونتھ ہیون‘‘ میں سم کمڈن کا کردار نبھانے والے اداکار لورنزوبرینو کی کار بے قابو ہو کر حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے باعث وہ موقع پر دم توڑ گئے ۔ نوجوان اداکار کی موت کی خبر پران مزید پڑھیں

عورت کو قابل احترام بنانے کا مشن جاری رہے گا: خلیل الرحمن قمر

عورت کو قابل احترام بنانے کا مشن جاری رہے گا: خلیل الرحمن قمر

مصنف خلیل الرحمن قمر نے کہا ہے کہ ایک نئے پراجیکٹ پر کام کر رہا ہوں اور اسے بڑی سوچ سمجھ کے بعد کسی چینل کے حوالے کروں گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خلیل الرحمن قمر نے کہا کہ میں نے ہمیشہ عورت کے مقام کو بہتر کرنے اور ان کو معاشرے میں قابل احترام مزید پڑھیں

سجل علی نے شادی کے بعد نام تبدیل کر لیا، انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین ہو گئی

سجل علی نے شادی کے بعد نام تبدیل کر لیا، انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین ہو گئی

پاکستان کی مشہور اداکارہ سجل علی نے شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کیا جس کے بعد فوری بعد ان کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2 روزقبل متحدہ عرب امارات میں اداکارہ سجل علی اداکاراحد رضا میرکے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں جس مزید پڑھیں

پاکستان میں ترک زبان کی پہلی فلم ’میریکل ان سیل نمبر سیون‘ کل ریلیز ہو گی

پاکستان میں ترک زبان کی پہلی فلم ’میریکل ان سیل نمبر سیون‘ کل ریلیز ہو گی

پاکستان میں ترکی زبان کی پہلی فلم میریکل ان سیل نمبر سیون جمعہ 13 مارچ کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ انگلش ٹائٹلز کے ساتھ ترکی زبان کی فلم پیش کرنے کا مقصد بھارتی فلموں کا خلا پر کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلم کی کہانی ایک ذہنی بیمار باپ اور اس کی مزید پڑھیں

اداکارہ میرا امریکا میں حادثے کا شکار، ہسپتال منتقل

اداکارہ میرا امریکا میں حادثے کا شکار، ہسپتال منتقل

تفصیلات کے مطابق اپنی اداکاری، انگریزی زبان سمیت بیانات کولے کر خبروں کی زینت بننے والی پاکستانی اداکارہ میرا امریکا میں حادثے کا شکارہوگئیں۔ حادثے میں اداکارہ کی گردن اور بازو پر چوٹیں آئی ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق امریکا کے نجی ہسپتال میں اداکارہ کا علاج جاری ہے، ڈاکٹروں کی جانب سے میرا کو مزید پڑھیں

کنگ آف کامیڈی امان اللہ خالق حقیقی سے جاملے

کنگ آف کامیڈی امان اللہ خالق حقیقی سے جاملے

کنگ آف کامیڈی امان اللہ خالق حقیقی سے جاملے، اہلخانہ کے مطابق امان اللہ 3 ماہ قبل گردوں، پھیپھڑوں اور سانس کی تکلیف میں مبتلا ہوئے تھے۔ انہیں چند روز قبل دوبارہ طبیعت بِگڑنے پر لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ گزشتہ مزید پڑھیں

اداکارہ صبا قمر کی ’ناگن‘ ڈانس کرتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ صبا قمر کی ’ناگن‘ ڈانس کرتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ صبا قمر جو اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ماڈل اور میزبان بھی ہیں۔ 5 اپریل 1984ء کو پیدا ہونے والی صبا قمر ایک زبردست اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ٹیلی ویژن کی اچھی میزبان بھی ہیں۔ ان کا شمار پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ پیسے لینے والی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ سوشل مزید پڑھیں

وینا ملک نے ماروی سرمد، خلیل الرحمان تنازع کو مزید بڑھکا دیا

وینا ملک نے ماروی سرمد، خلیل الرحمان تنازع کو مزید بڑھکا دیا

ماروی سرمد اور مشہور مصنف خلیل الرحمان قمر کے درمیان ہونے والے تنازع پر سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث کا سلسلہ جاری ہے۔ شوبز انڈسٹری کے ستاروں سمیت عام صارفین بھی اس پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں اس بحث میں تازہ انٹری وینا ملک نے کی ہے جنہوں نے ٹویٹر مزید پڑھیں

مس جرمنی کے انتخاب کیلئے جیوری میں صرف خواتین شامل

مس جرمنی کے انتخاب کیلئے جیوری میں صرف خواتین شامل

رواں برس مس جرمنی کے انتخاب کیلئے مقرر جیوری میں کوئی مرد شامل نہیں تھا، اس مقابلہ حسن کا تاج نمیبیا میں پیدا ہونے والی لیونی فان ہیسے کے سر پر سجایا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اہم بات یہ ہے کہ رواں برس پہلی مرتبہ شادی شدہ خواتین کو بھی اس مقابلہ حسن میں مزید پڑھیں

شوبز انڈسٹری میں شادیاں ٹوٹنے کی بڑی وجہ جھوٹ ہے: صنم ماروی

شادیاں ٹوٹنے کی بڑی وجہ جھوٹ ہے: صنم ماروی

اکستان کی مشہور گلوکارہ صنم ماروی کا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں شادیاں ٹوٹنے کی بڑی وجہ جھوٹ ہے۔ نامور گلوکارہ صنم ماروی نے شوہر حامد علی سے خلع لینے کے لیے رواں ماہ کے آغاز میں عدالت میں درخواست دائر کی تھی اور اب انہوں نے اپنا بیان بھی ریکارڈ کروا دیا۔ جج مزید پڑھیں