ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل قومی ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر نالاں

ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل قومی ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر نالاں

قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ پرفارمنس کے باوجود ٹیم میں سلیکشن نہ ہونے سے بہت مایوسی ہوتی ہے، 5 سال سے جس طرح کا سلوک میرے ساتھ کیا جا رہا ہے وہ سب کے سامنے ہے۔ وکٹ کیپر بیٹسمین کا کہنا ہے کہ میرا کام یہی ہے کہ میں مزید پڑھیں

پی سی بی کے سالانہ بجٹ کی منظوری کیلئے اجلاس 26 جون کو ہوگا

پی سی بی کے سالانہ بجٹ کی منظوری کیلئے اجلاس 26 جون کو ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ کا اجلاس 26 جون بروز جمعہ کو ہو گا۔ پی سی بی کے سالانہ بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس جمعہ کو ہو گا، یہ اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے ہو گا، جس کی صدارت چیئر مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث بنگلا دیشی ٹیم کا دورہ سری لنکا ملتوی

کورونا وائرس کے باعث بنگلا دیشی ٹیم کا دورہ سری لنکا ملتوی

بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم نے چین سے جنم لینے والے کورونا وائرس کے باعث اپنا دورہ سری لنکا ملتوی کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں معاشی، تجارتی اور کھیلوں کی سرگرمیاں متاثر ہیں جب کہ کئی بڑے میگا ایونٹس بھی ملتوی کردیے گئے ہیں جن میں اولمپک مزید پڑھیں

محمد عامر نے مکی آرتھر کو مصباح الحق سے بڑا کوچ قرار دیدیا

محمد عامر نے مکی آرتھر کو مصباح الحق سے بڑا کوچ قرار دیدیا

فاسٹ بولر محمد عامر نے مکی آرتھر کو مصباح الحق سے بڑا کوچ قرار دیدیا۔ کہتے ہیں کوچنگ میں مکی آرتھر اور مصباح الحق کے درمیان موازنہ کرنا بیوقوفی ہے، تنقید کرنے والوں کا برا نہیں مانتا۔ فاسٹ بالر محمد عامر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ سے کنارہ کشی کا مقصد مزید پڑھیں

حارث، حیدر اور شاداب کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

حارث، حیدر اور شاداب کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

کورونا وائرس کا شکار پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف، نوجوان بیٹسمین حیدر علی اور لیگ سپنر شاداب خان نے کہا کہ کووڈ ٹیسٹ تو مثبت ہے لیکن طبیعت بہتر ہے ، سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فاسٹ باؤلر حارث رؤف، شاداب خان اور حیدر علی کے ٹیسٹ مزید پڑھیں

اعصام الحق انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے نامزد

اعصام الحق انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے نامزد

ٹینس اسٹار اعصام الحق کو پاکستان اولمپکس ڈے کی مناسبت سے انسٹاگرام پر انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (پی او سی) براہ راست سیشن میں پاکستان کی نمائندگی کےلئے نامزد کیا گیا ہے۔ منگل کو پی ٹی ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اعصام کو دنیا بھر کے 23 اتھلیٹس اور اولمپین مزید پڑھیں

لندن میں لاک ڈاؤن نرمی پر چیرٹی ٹینس ٹورنامنٹ شروع، اینڈی مرے کی فاتحانہ انٹری

لندن میں لاک ڈاؤن نرمی پر چیرٹی ٹینس ٹورنامنٹ شروع، اینڈی مرے کی فاتحانہ انٹری

لندن میں لاک ڈاؤن نرمی پر چیرٹی ٹینس ٹورنامنٹ شروع ہو گیا، سات ماہ سے انجری کا شکار اینڈی مرے نے فاتحانہ انٹری ڈال دی۔ لندن میں لاک ڈاؤن میں نرمی پر چیرٹی ٹینس ٹورنامنٹ میں 7 ماہ سے انجری کا شکار اینڈی مرے نے فاتحانہ کم بیک کیا اور حریف لیا م بروڈے کو مزید پڑھیں

کرکٹرمحمد حفیظ کا نجی لیب سے کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا

کرکٹرمحمد حفیظ کا نجی لیب سے کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کروائے گئے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے پر محمد حفیظ نے نجی لیبارٹری سے دوبارہ ٹیسٹ کروایا جو نیگیٹو آیا ہے۔ کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ پی سی بی کی جانب سے ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے پر نہ صرف وہ خود تشویش میں مبتلا ہوئے بلکہ مزید پڑھیں

علامات ظاہر ہوئے بغیر کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آنا عکاسی کرتا ہے وائرس کتنا خطرناک ہے: وسیم خان

علامات ظاہر ہوئے بغیر کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آنا عکاسی کرتا ہے وائرس کتنا خطرناک ہے: وسیم خان

اکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ علامات ظاہر ہوئے بغیر کچھ فٹ کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آنااس خدشے کی عکاسی کرتا ہے کہ یہ وائرس کتنا خطرناک ہے۔ لہٰذا میں پی سی بی کی جانب سے ایک بار پھر عوام سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اپنی اور اپنے مزید پڑھیں

ٹینس سٹار نوواک جوکووچ بھی کورونا وائرس میں مبتلا

ٹینس سٹار نوواک جوکووچ بھی کورونا وائرس میں مبتلا

ٹینس کی دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سربیا سے تعلق رکھنے والے ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ نے گزشتہ ہفتے ایڈریا ٹور میں شرکت کی تھی، اس موقع پر ایس او پیز کو نظر انداز کرتے ہوئے کروشیا کے سٹیڈیمز کو مزید پڑھیں