کورونا وائرس سے متعلق پاکستانی ایپ کا ‘پاک نگہبان’ فیچر کیسے کام کرتا ہے؟

کورونا وائرس سے متعلق پاکستانی ایپ کا ‘پاک نگہبان’ فیچر کیسے کام کرتا ہے؟

کورونا وائرس سے متعلق پاکستانی ایپ کا ‘پاک نگہبان’ فیچر ایمرجنسی کی حالت میں تمام ہسپتالوں میں بستر اور وینٹی لیٹرز کی صورت حال کے حوالے سے آگاہ کرتا ہے۔ کووڈ 19 جی او وی پی کے نامی پاکستانی ایپ اینڈرائیڈ فونز میں پلے سٹور اور آئی فونز میں ایپل سٹور پر مفت دستیاب ہے۔ مزید پڑھیں

سائنسددانوں ‌نے فالج کے مریضوں کیلئے مددگار روبوٹک لباس تیار کر لیا

سائنسددانوں ‌نے فالج کے مریضوں کیلئے مددگار روبوٹک لباس تیار کر لیا

فالج اور لقوے کے مریض بہت تیزی سے اپنے اعضا کی حرکات کھو دیتے ہیں اب ہارمنی ایس ایچ آر روبوٹک لباس اس کیفیت میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ نظام ٹیکساس کے شہر آسٹن میں واقع ایک فرم، ہارمنی بایونکس نے تیار کیا ہے۔ بیرونی روبوٹک ڈھانچے یا ایکسو مزید پڑھیں

ایپل آپریٹنگ سسٹم کے نئے ورژن میں کار کی چابی کا فیچر بھی شامل

ایپل آپریٹنگ سسٹم کے نئے ورژن میں کار کی چابی کا فیچر بھی شامل

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن آئی او ایس 14 لانچ کردیا جس میں متعدد نئے فیچرز شامل ہیں، انہی میں ایک فیچر کار کی چابی کا بھی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایپل ٹیم کی آن لائن منعقد ہونے والی عالمی کانفرنس میں آئی او ایس 14 سمیت نئے مزید پڑھیں

کابینہ نے پاکستان میں سیٹلائیٹ سروس پالیسی تیار کرنیکی منظوری دیدی

کابینہ نے پاکستان میں سیٹلائیٹ سروس پالیسی تیار کرنیکی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے پاکستان میں سیٹلائیٹ سروس کی پالیسی کی تیاری کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان میں سیٹلائیٹ سروس کی پالیسی کی تیاری اور غیر ملکی سیٹلائٹ سروسز کو پاکستان کو محدود کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم کے زیر صادرت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا مزید پڑھیں

چین میں 600 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والی ٹرین کی کامیاب آزمائش

چین میں 600 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والی ٹرین کی کامیاب آزمائش

چین کے شہر شنگھائی میں تیار کردہ مگلیو ٹرین کا کامیاب آزمائشی تجربہ کر لیا گیا، یہ ٹرین 600 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے ماہر انجینئرز کی تیار کردہ یہ ٹرین مگلیو ٹرانسپورٹ سسٹم میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی، کام منصوبے کے مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان کراس بارڈر آپٹک فائبر کیبل سسٹم بچھانے کا منصوبہ

پاکستان اور چین کے درمیان کراس بارڈر آپٹک فائبر کیبل سسٹم بچھانے کا منصوبہ

حکومت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں چودہ اہم نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئندہ مالی سال میں چین اور پاکستان کے درمیان کراس بارڈر آپٹک فائبر کیبل سسٹم بچھائی جائے گی۔ دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال میں چین اور پاکستان کے درمیان کراس بارڈر آپٹک فائبر کیبل مزید پڑھیں

پاکستان میں‌ 200 سے زائد آئی ٹی کمپنیاں بند، پانچ ہزار افراد بیروزگار

پاکستان میں‌ 200 سے زائد آئی ٹی کمپنیاں بند، پانچ ہزار افراد بیروزگار

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں اضافے کے باوجود 200 سے زائد آئی ٹی کمپنیاں بند اور 5000 سے زائد افراد بیروزگا ر ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیلتھ کیئر اور گڈز سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں کے کاروبار میں تو بہتری آئی ہے تاہم کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث آئی ٹی کمپنیاں مزید پڑھیں

چینی کمپنی ہواوے نے نیا سمارٹ فون متعارف کرا دیا

چینی کمپنی ہواوے نے نیا سمارٹ فون متعارف کرا دیا

چین کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے اپنا نیا سمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے جسے انجوائے ٹونٹی پرو کا نام دیا گیا ہے۔ ہواوے انجوائے ٹونٹی پرو فون کا چھ جی بی ریم والا ورژن 47 ہزار پاکستانی روپے سے زائد جبکہ آٹھ جی بی ریم والا ماڈل 54 ہزار پاکستانی روپے سے مزید پڑھیں

فیس بک کا ایتھکس ان اے آئی ریسرچ ایوارڈز جیتنے والوں میں پاکستانی سکالر بھی شامل

فیس بک کا ایتھکس ان اے آئی ریسرچ ایوارڈز جیتنے والوں میں پاکستانی سکالر بھی شامل

سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک نے ایشیاء پیسفک کے لیے ایتھکس ان اے آئی ریسرچ اقدام جیتنے والوں کا اعلان کر دیا ہے جن میں پاکستانی سکالر بھی شامل ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اس اقدام کا مقصد مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی اخلاقیات کے شعبے میں باضابطہ بنیادی تحقیق اور مزید پڑھیں

سونی کے پلے سٹیشن فائیو کی تصاویر منظر عام پر آ گئیں

سونی کے پلے سٹیشن فائیو کی تصاویر منظر عام پر آ گئیں

جاپانی کمپنی سونی نے اپنے پلے سٹیشن فائیو کی تصاویر کی نمائش کی ہے۔ اس خم دار کنسول کو کمپنی کی جانب سے شاندار ڈیزائن قرار دیا جا رہا ہے۔ سونی پلے سٹیشن فائیو کی تصاویر میں نیا کیمرا، چارجنگ ڈاک، میڈیا ریموٹ اور خصوصی ہیڈ فونز کو دکھایا گیا۔ کمپنی کی جانب سے ہیڈ مزید پڑھیں