کاپی رائٹس

نور نظر نیوز کاپی رائٹ2019، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
نور نظر نیوز کے تمام منظور شدہ حقوق کاپی رائٹ و دیگر حفاظتی قوانین کے ذریعے واضح طور پر محفوظ کئے ہوئے ہیں، یعنی کسی بھی قسم کے کاپی رائٹس، جیسا کہ مواد کو تقسیم کرنا، ڈاﺅن لوڈ کرنا، تبدیل کرنا، دوبارہ استعمال میں لانا، نقل کرنا، دوبارہ تخلیق کرنا، منتقل کرنا، دکھانا، ازسرِ نو پوسٹ کرنا، فروغ دینا، فروخت کرنا، شائع کرنا اور نشر یا سرکولیٹ کرنا وغیرہ ممنوع ہے، چنانچہ کسی بھی طریقے سے محفوظ حقوق والا ہمارا مواد استعمال میں نہیں لایا جاسکتا، سوائے اس کے کہ کوئی ایسا مٹیریل ، جس کے استعمال کے لئے واضح طور پر بیان کیا گیا ہو، اور اس کیلئے استعمال کنندہ نے نور نظر نیوز کی تحریری اجازت لے رکھی ہو۔
مزید براں ”نور نظر نیوز“ پر موجود تمام تحاریر، تصاویر، گرافکس، صوتی ٹریک، بصری ٹریک اور حرکی ٹریک وغیرہ کوائف کے طور پر بھی نیز کاپی رائٹ اور دیگر حفاظتی قوانین کی رو سے بھی نور نظر نیوز کی پراپرٹی ہیں لہٰذا ان میں سے کسی بھی نوع کے مواد کو تجارتی یا دیگر مقاصد کیلئے نقل نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی اسے دیگر ویب سائٹس پر ایک ترمیم شدہ ورژن میں دکھایا جاسکتا ہے۔ صرف اور صرفنور نظر نیوز کی طرف سے پیشگی منظوری کی صورت میں ہی ایسا کرنا جائزہوگا۔ ”نور نظر نیوز“ پر مہیا کی گئی فکری ملکیت، مثال کے طور پر پیٹنٹس، ٹریڈ مارکس اور پبلی کیشنز وغیرہ کو ہمہ قسم کا قانونی تحفظ حاصل ہے، اس کیلئے کسی کو لائسنس یا اجازت نہیں دی گئی۔
”نور نظر نیوز“ کی ویب سائٹ کے جملہ مشمولات کا واحد مقصد معلومات کی فراہمی ہے جو قانونی طور پر واجب التعمیل ہے، چنانچہ کسی بھی قسم کے استعمال سے قبل معلومات کی توثیق ضرور کرلیں۔ تعمیلی بیانات فقط پیشگی درخواست پر ہی ممکن ہیں۔ ”نور نظر نیوز“ کسی ایسے نقصان کی ذمہ دار نہ ہے جو آپ کی کوتاہی کی وجہ سے سرزد ہوا ہو، ایسی صورت میں آپ کو چاہئے کہ ہمیں یقین دہانی کرائیں، کہیں ایسا تو نہیں کہ کہیں کوئی تکنیکی خرابی، آڑے آرہی ہو۔
کسی تیسری پارٹی کے مشمولات یا ویب سائٹس کے لنکس کے حوالے سے ”نور نظر نیوز“ پر کسی طرح کی ذمہ داری عائد نہیں ہوتی، ایسے لنکس تک رسائی حاصل کرتے ہوئے آپ کو چاہئے کہ ”نور نظر نیوز“ کا انفارمیشن ایریا چھوڑ دیں۔ تیسری پارٹیوں کے ذریعہ فراہم کی گئی معلومات کیلئے مختلف پالیسیاں ہوسکتی ہیں جو بطورِ خاص ڈیٹا پروٹیکشن کی مَد میں قابلِ قبول ہوں۔ ”نور نظر نیوز“ اپنے مواد کے کسی بھی حصہ یا سروس کی کسی بھی وقت تبدیلی یا محدود کرنے یا توسیع دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ انٹرنیٹ ایک ایسی چیز ہے جو ہماری شرائطِ استعمال کو وقتاً فوقتاً ضرورت کے مطابق بنانے کا مطالبہ کرتا ہے، اس کیلئے ازراہِ کرم ہمارے استعمال کے ضوابط کا موجودہ ورژن ملاحظہ فرمالیں۔ قوانین کے تضاد کی رعایت کے ساتھ سروس کے استعمال اور عام شرائطِ استعمال کیلئے قابلِ اطلاق قوانین صرف اور صرف پاکستانی قانون کے مطابق ہی لاگو ہونگے۔