فیصل آباد: سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر انوکھی سزا، پولیس نے نوجوانوں سے پش اپس لگوائے

فیصل آبادمیں سمارٹ لاک کی خلاف ورزی کرنے والوں کو انوکھی سزا،پولیس نے خلاف ورزی کرنے والے نوجوانوں سے پش اپس اور اپس اینڈ ڈاوّن لگوائے

فیصل آباد میں کورونا وائرس کے پیش نظر ہاٹ سپاٹ علاقوں میں لاک ڈاوّن کر دیا گیا تھا گھنٹہ گھر کے آٹھوں بازاروں کو بھی بند کر دیا گیا تھا آٹھوں بازاروں میں شہریوں کی آمدورفت پر بھی پابندی عائد ہے۔

لاک ڈاوّن کے دوران نوجوانوں کو کچہری بازار میں گھومنا مہنگا پڑ گیا خلاف ورزی پرپولیس کی جانب سے پش اپس اور اپس ڈاوّن لگوائے گئے خلاف ورزی کرنے والے نوجواںوں سے 20 پش اپس اور اپس ڈاوّن لگوائے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں