لاہور ایکسپو سنٹر میں 5 روزہ انٹرنیشنل بک فیئر جاری، طلبہ کا رش لگ گیا

ایکسپو سنٹر میں 5 روزہ انٹرنیشنل بک فیئر جاری، طلبہ کا رش

لاہور ایکسپو سنٹر میں 5 روزہ انٹرنیشنل بک فیئر جاری ہے جہاں کتب بینی کے شوقین افراد اور طلبہ کا رش لگ گیا، بچے اپنی پسندیدہ کتابوں کی خریداری میں مصروف ہیں، میلے میں مختلف موضوعات پر پانچ لاکھ کے قریب کتب دستیاب ہیں۔ ایکسپو سنٹر لاہور میں لاہور انٹرنیشنل کتاب میلے کا چوتھا روز، مزید پڑھیں