موسم کی تازہ ترین صورتحال

موسم برائے کاشتکار

اتوار/پیر کے روز اسلام آباد سمیت پنجاب میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے.کاشتکار حضرات موسمیاتی رپورٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

پنجاب

آئندہ دو سے تین روز کے دوران صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم اتوار کے روز سکھر ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔کاشتکار حضرات موسمیاتی رپورٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

سندھ
اتوار کے روز صوبے میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے. کاشتکار حضرات موسمیاتی رپورٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ خیبرپختونخواہ
اتوار کے روز بلوچستان (سبی، ژوب، قلات ڈویژن) میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ کاشتکار حضرات موسمیاتی رپورٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ بلوچستان
اتوار / پیرکے روز گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔

گلگت بلتستان
آ ئندہ چند روزکے دوران کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ کشمیر

اپنا تبصرہ بھیجیں