پاکستان

کورونا پر قابو پانے کا مشن: لاہور میں مزید 7 علاقے مکمل سیل

کورونا پر قابو پانے کا مشن: لاہور میں مزید 7 علاقے مکمل سیل

پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے اعلان کے بعد گلبرگ، ڈی ایچ اے ، ماڈل ٹاؤن، گلشن راوی، فیصل ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن اور والڈ سٹی سمیت لاہور کے 7علاقوں میں رات 12 بجے کے بعد مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔ دستاویزات کے مطابق 3 ہزار 613 مریض رپورٹ ہونے پر مذکورہ علاقوں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کورونا کو شکست دیدی، ٹیسٹ نیگٹیو آگیا

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کورونا کو شکست دیدی، ٹیسٹ نیگٹیو آگیا

وزیر ریلوے شیخ رشید نے کورونا کوشکست دے دی، شیخ رشید کا کورونا وائرس ٹیسٹ نیگٹیو آگیا۔ وزیر ریلوے جلد ہی گھرشفٹ ہو جائیں گے۔ شیخ رشید کورونا کے باعث ملٹری ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی نے کرم کیا ہے، عوام کی دعاؤں کی بدولت شفا ملی ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں

کھیل

ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل قومی ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر نالاں

ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل قومی ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر نالاں

قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ پرفارمنس کے باوجود ٹیم میں سلیکشن نہ ہونے سے بہت مایوسی ہوتی ہے، 5 سال سے جس طرح کا سلوک میرے ساتھ کیا جا رہا ہے وہ سب کے سامنے ہے۔ وکٹ کیپر بیٹسمین کا کہنا ہے کہ میرا کام یہی ہے کہ میں مزید پڑھیں

پی سی بی کے سالانہ بجٹ کی منظوری کیلئے اجلاس 26 جون کو ہوگا

پی سی بی کے سالانہ بجٹ کی منظوری کیلئے اجلاس 26 جون کو ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ کا اجلاس 26 جون بروز جمعہ کو ہو گا۔ پی سی بی کے سالانہ بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس جمعہ کو ہو گا، یہ اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے ہو گا، جس کی صدارت چیئر مزید پڑھیں

صحت

سرکاری و نجی ہسپتالوں میں پی سی آر ٹیسٹ کی فیس 5500 روپے مقرر

سرکاری و نجی ہسپتالوں میں پی سی آر ٹیسٹ کی فیس 5500 روپے مقرر

اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت کے نجی و سرکاری ہسپتالوں کیلئے پی سی آر ٹیسٹ ریٹ مقرر کردیئے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی ڈاکٹر سید علی حسن نقوی کے احکامات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تمام نجی و سرکاری ہسپتالوں اور لیبارٹریز میں پی سی آر ٹیسٹ مزید پڑھیں

چین: کورونا کی متوقع ویکسین کی انسانی آزمائش کی اجازت

چین: کورونا کی متوقع ویکسین کی انسانی آزمائش کی اجازت

چینی حکام نے نوول کورونا وائرس کی متوقع ویکسین کی انسانی آزمائش کی منظوری دیدی۔ یہ بات چینی اکیڈمی آف سائنسز کے تحت کام کرنیوالے مائیکرو بائیولوجی انسٹیٹیوٹ نے ایک بیان میں کہی۔ ویکسین کے مرکزی تیار کنندہ انسٹیٹیوٹ کے مطابق قومی طبی مصنوعات انتظامیہ نے 19 جون کو نوتشکیل شدہ پروٹین ویکسین کا طبی مزید پڑھیں