Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

اہم خبریں

latest

دلہن نے شوہر کو تھپڑ رسید کر دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 دلہن نے شوہر کو تھپڑ رسید کر دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل دلہن نے شوہر کو تھپڑ رسید کر دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل سوشل میڈیا پر ایک و...

 دلہن نے شوہر کو تھپڑ رسید کر دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

دلہن نے شوہر کو تھپڑ رسید کر دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل


سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ منڈپ میں بیٹھی دلہن نے پہلے پنڈت اور پھر ہونے والے شوہر کو تھپڑ رسید کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن کافی غصے میں دکھائی دیتی ہے اور پہلے پنڈت سے کچھ بات کرتی ہے اور پھر اسے تھپڑ ماردیتی ہے اور پھر ساتھ بیٹھے اپنے ہونے والے شوہر کی طرف مڑتی اور شادی کے وقت گٹکا چبانے پر شوہر کو بھی دھر لیتی ہے اور تھپڑ مارتے ہوئے کہتی ہے کہ جاؤ یہ گٹکا پھینک کر آﺅ۔

دلہا بیچار ہ ہونے والی اہلیہ سے تھپڑ کھانے کے بعد منڈپ سے اٹھتا ہے اور پیچھے مڑتے ہوئے منہ سے گٹکا تھوکنے لگ جاتاہے ، دلچسپ بات یہ ہے منڈپ کے گرد کھڑے لوگ اس تمام واقعہ پر ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو رہے ہیں۔