Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

اہم خبریں

latest

تھانہ ہڑپہ کی حدود جرائم کے گڑھ، منشیات کے سوداگر سرگرم سفید پاؤڈر، چرس، شراب اور جسم فروشی سر عام

  تفصیلات کے مطابق ہڑپہ شہر اور گردونواح میں منشیات کا دھندا عروج پر کوئی پوچھنے والا نہیں ہے نشیوں نے گلی محلوں میں ڈیرے جمائے رکھے ہیں اور...

 


تفصیلات کے مطابق ہڑپہ شہر اور گردونواح میں منشیات کا دھندا عروج پر کوئی پوچھنے والا نہیں ہے نشیوں نے گلی محلوں میں ڈیرے جمائے رکھے ہیں اور ہر وقت گلیوں بازاروں میں گھومتے رہتے ہیں ان نشیوں کی وجہ سے تاجر اور دوکاندار اپنی قیمتی اشیاء سے محروم ہو جاتے ہیں یہ لوگ نشے کے لت کی وجہ مجبور ہو کر یہ لوگوں کے راہزنی چوری ڈکیتیاں کرنی شروع کر دیتے ہیں مگر ہڑپہ پولیس ان کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے میں ناکام دیکھائی دیتی ہے یا تو نوٹوں کی چمک نے ان کو کاروائی کرنے سے روک رکھا ہے اہل علاقہ نے DPO ساہیوال صادق حسین بلوچ RPO ساہیوال طیب حفیظ چیمہ نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ہڑپہ اور گردونواح میں ان بڑھتے ہوئے جرائم کی روک تھام کیلئے کوئی حکمت عملی اپنائی جائے تاکہ ان بڑھتے ہوئے جرائم پر قابو پایا جا سکے ہڑپہ کی عوام سکھ کا سانس لےسکے۔