Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

اہم خبریں

latest

ساہیوال ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ اور مقامی پولیس کی نہ اہلی نہری پانی چوری عام

ساہیوال ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ اور مقامی پولیس کی نہ اہلی نہری پانی چوری عام  ساہیوال نہر 7آر 1/2 آر بااثر زمیندار روزانہ نہری پانی چوری کرتے ہی...

ساہیوال ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ اور مقامی پولیس کی نہ اہلی نہری پانی چوری عام 


ساہیوال نہر 7آر 1/2 آر بااثر زمیندار روزانہ نہری پانی چوری کرتے ہیں۔ ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ اور ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ آفیسران منتھلیاں وصول کر کے خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں۔ جو غریب کاشتکار منتھلیاں نہیں دیتے ان کی وارہ بندی کے دن نہری پانی کی بندی کر دی جاتی ہے اور ایسا لگاتار 4 سوموار اور منگل کو ہو چکا ہے۔ یہ صرف ایک نہر کی تصویریں ہیں اس کے علاؤہ ساہیوال ڈویژن بھر کی تمام نہروں سے بااثر لوگ اسی طرح پانی چوری کرتے ہیں اور چھوٹے غریب کاشتکار ذلیل وخوار ہوتے ہیں۔