Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

اہم خبریں

latest

عوام جاگ چکی ہے 8ستمبر ملتان کے لئے تاریخی ثابت ہو گا۔ ماجد حسین رضوی

  روزنامہ نورنظر (محبوب احمد شفقت کمبوہ سے) تفصیلات کے مطابق این اے 143 کے امیدوار ماجد حسین رضوی نے روزنامہ نورنظر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ک...

 




روزنامہ نورنظر (محبوب احمد شفقت کمبوہ سے) تفصیلات کے مطابق این اے 143 کے امیدوار ماجد حسین رضوی نے روزنامہ نورنظر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آٹھ ستمبر کو قلعہ کہنہ قاسم باغ ملتان میں ہونے والی کانفرنس ملتان کی سیاست میں نیا باب کھولے گی۔ انشاءاللہ تحریک لبیک پاکستان موروثی سیاست کو دفن کر دے گی۔ ہم اس سیاست کو اجاگر کروائیں گے جو اسلامی تعلیمات کے مطابق ہو گی۔ ملتان کانفرنس میں شرکت کے لیے چیچہ وطنی سے بھرپور قافلہ روانہ ہو گا۔ تحریک لبیک پاکستان کے واحد منظم اسلامی سیاسی جماعت ہے جس کا بنیادی مقصد دین اسلام کی سربلندی ہے۔