Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

اہم خبریں

latest

کوٹلہ ادیب شہید پٹرولنگ پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج

  اقبالنگر(روزنامہ نورنظر ملک نعیم سے) پٹرولنگ پولیس کوٹلہ ادیب شہید کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری انچارج پوسٹ سید حسنین عباس کی س...

 



اقبالنگر(روزنامہ نورنظر ملک نعیم سے) پٹرولنگ پولیس کوٹلہ ادیب شہید کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری انچارج پوسٹ سید حسنین عباس کی سربراہی میں پٹرولنگ آفیسر طاہر افتخار معہ ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر شراب فروش فہد مسیح ولد ذولفقار مسیح کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر شراب دیسی برآمد کی اور تھانہ صدر چیچہ وطنی میں مقدمہ درج کروایا۔ عوامی و سماجی حلقوں نے پیٹرولنگ پولیس کی اس کارکردگی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔