Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

اہم خبریں

latest

کسووال جگہ جگہ کیمیکل سے مضر صحت دودھ تیار

 کسووال جگہ جگہ کیمیکل سے مضر صحت دودھ تیار کیا جا نے لگا انتظامیہ خاموش تفصیل کے مطابق کسووال اقبالنگر 90 موڑ کماند بنگلہ اوکانوالہ کے ارد ...



 کسووال جگہ جگہ کیمیکل سے مضر صحت دودھ تیار کیا جا نے لگا انتظامیہ خاموش تفصیل کے مطابق کسووال اقبالنگر 90 موڑ کماند بنگلہ اوکانوالہ کے ارد گرد  مصنوعی مضر صحت دودھ کا دھندہ عروج پر جو متعلقہ محکموں کی غفلت لاپروائی کا منہ بولتا ثبوت ہے مضر صحت دودھ کے استعمال سے عوام مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہی ہے دودھ سے کریم نکلالنے والی ۔مشینیں پراکثر دودھ فروشوں کا آ نا جانا لگا رہتا ہے  عوامی وسماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر ساہیوال سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چیکنگ کے نظام کو بہتر بنا کر مضر صحت دودھ بنانے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے۔