Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

اہم خبریں

latest

منشیات ایک لعنت ہے لیکن پان چھالیہ گٹکا اور سگریٹ سب سے بڑا نشہ ہے پان گٹکا نسوار فلیور شیشہ ون ٹو ون کھانے کے بعد چرس فیم وائٹ پوڈر استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں

  اقبالنگر (ملک نعیم روزنامہ نور نظر) تفصیل کے مطابق پان اور گٹکا میں کلی چونا استعمال ہوتا ہے جس سے منہ کا کینسر اور جگر کے مسائل ہوتے ہیں ...

 




اقبالنگر (ملک نعیم روزنامہ نور نظر) تفصیل کے مطابق پان اور گٹکا میں کلی چونا استعمال ہوتا ہے جس سے منہ کا کینسر اور جگر کے مسائل ہوتے ہیں کئی خاندان اس کے ذریعے تباہ ہو چکے ہیں بہت سے لوگ پان گٹکا چھالیہ کھاکر کینسر کے مرض میں مبتلا کئی خاندان زندگیاں بچانے کے لیے گھر تک فروخت کر دیتے ہیں لیکن زندگیاں نہی بچا سکتے پان اور چھالیہ جوکہ سمگل ہو کر پاکستان میں آتا ہے اور کروڑوں کا دھندہ کیا جاتا ہے جس میں بڑے بڑے  طاقتور لوگ نوجوان نسل تباہ کرنے میں شامل ہیں اعلی حکام اس کو نظر انداز کر رہے ہیں پابندی کے باوجود پان چھالیہ گٹکا شیشہ کا دھندا عروج پر ہے جس میں نوجوان لڑکے لڑکیاں بری طرح پھنسے ہوئے ہیں پابندی کے باوجود  کھلے عام فروخت پہ سوالیہ نشان ہے اعلی حکام سے اپیل ہے کہ اس مکروہ دھندے کو ختم کیا جائے تاکہ نوجوان نسل بچ سکے۔